Crescent Fibers Ltd
  • صفحۂ اول
  • کارپوریٹ
    • کمپنی پروفائل
    • مشن کا بیان
    • کاروباری طریقہ کار
    • رکنیت اور ایسوسی ایٹیڈ کمپنیز
  • ٹیکسٹائل
    • مصنوعات
    • مشینری
  • سرمایہ کار
    • کمپنی کی معلومات
    • شیئر ہولڈر کے لیے معلومات
    • مالی معلومات
    • کارپوریٹ بریفنگ سیشن
  • رابطہ
    • مقامات
    • انکوائری
  • EN / اردو

مصنوعات کی رینج

کمپنی کی مصنوعات کی رینج میں پاکستان ، سی آئی ایس ، سوپیما ، اور مصری غیضا کی کپاس سے تیار 10/1 سے 80/1 رنگ سپن بلنڈیڈ یارن شامل ہے۔

null

بلنڈیڈ یارن - ٹھیک سی وی سی شمار: 60٪ پالئیےسٹر / 40٪ کاٹن

سی ایف ایل کو درآمد کپاس سے بنائے گئے ٹھیک شمار سی وی سی یارن کا سرکردہ سپلائر سمجھا جاتا ہے۔ مصنوعات کی رینج میں 50/1 ، 60/1 ، 70/1 اور 80/1 کا یارن شامل ہے۔ یارن معروف ملز کو فراہم کیا جاتا ہے، جو بنیادی طور پر اعلی معیار امریکی ٹیکسٹائل مارکیٹ میں برآمد کیا جاتا ہے۔

null

بلنڈیڈ یارن - موٹا اور درمیانا سی وی سی شمار: 60٪ پالئیےسٹر / 40٪ کاٹن

موٹے اور درمیانے شمار سی وی سی یارن میں کمپنی دونوں کارڈیڈ اور کومبڈ یارن بناتی ہے ، جس میں 10/1 سے لے کر 40/1 کی یارن شامل ہے۔ یے یارن بنائی کے سیکٹرز میں استعمال کی جاتی ہے۔

null

بلنڈیڈ یارن : 65٪ پالئیےسٹر / 35 ٪ کاٹن

کمپنی کو 65/35 بلنڈ ریےشو کے یارن کی پیداوار میں مہارت ہاصل ہے ، جس کی وجہ ہم یورپی مارکیٹ میں سرکردہ سپلائر مانے جاتے ہیں۔ مصنوعات کی رینج میں دونوں کارڈيڈ اور کومبڈ ، 10/1 سے 20/1 کی یارن شامل ہے۔

null

بلنڈیڈ یارن : 52٪ پالئیےسٹر / 48 ٪ کاٹن

اس بلنڈ ریےشو میں کمپنی دونوں کارڈيڈ اور کومبڈ درمیانے شمعار کے یارن بناتی ہے جن کی رینج 20/1 سے 40/1 ہے۔ یے یارن بنائی کے سیکٹرز میں استعمال کی جاتی ہے۔

null

پیور کاٹن : موٹا اور میڈیم شمار

اس قسم میں، کمپنی 12/1 سے 30/1 کے کارڈیڈ موٹا اور درمیانے شمار کی یارن بناتی ہے۔ یارن دونوں نیٹنگ اور بنائی سیکٹر کو فراہم کی جاتی ہے۔

کمپنی رجسٹریشن نمبر
0005854

نیشنل ٹیکس نمبر
0710137-6

© Copyright 2025 Crescent Fibres Ltd - All Rights Reserved -
Website Last Updated:
Sitemap
Webmail